the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اسمبلی اجلاس کا آْج سے آغاز ہوچکا ہے۔ یہ اجلاس صبح 11بجکر 52منٹ کو شروع ہوا ہے۔ یہ آندھرا پردیش کا پہلا اسمبلی اجلاس مانا جاتا ہے۔ اس اجلاس



میں چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو بحیثیت رکن اسمبلی ‘ کے ساتھ انکے کابینہ کے ارکان ‘ اپوزیشن لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی بحیثیت رکن اسمبلی ‘ اور دیگر ارکان نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.